شاہ گیانندرا اسوقت شاید اپنے محل میں محصور یہ سوچ سوچ کر ہاتھ مل رہے ہوں کہ کاش انکے پاس آئی ایس آئی جیسا ادارہ اور قاضی حسین احمد، مولانا فضل الرحمن، بے نظیر بھٹو اور نواز شریف جیسی حزبِ اختلاف ہوتی تو شاید یہ دن نہ دیکھنا پڑتا۔
(Shah Gyanendra in his palace would be rubbing his hands right now thinking only if he could have an organization like ISI and an opposition like Qazi Hussain Ahmad, Maulana Fazl ur Rehman, Beynazir Bhutto and Nawaz Sharif, he woudn't have been seeing these days.)
Source: BBCUrdu